ابنا: شہر کرد کے امام جمعہ حجت الاسلام والمسلمین محمد علی نکو نام نے پیغمبر اکرم﴿ص﴾ کے ایام ولادت اور ہفتہ وحدت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہمیں متحد ہو کر دشمن کی سازشوں کا مقابلہ کرنا چاہئے۔انہوں نے کہا دشمنوں کی طرف سے اسلامی جمہوریہ ایران پر عائد پابندیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا دشمن کو معلوم ہونا چاہئے کہ اقتصادی پابندیوں کے ذریعے ایران کی بابصیرت ملت اور اسلامی حکومت کے درمیان جدائی نہیں ڈالی جا سکتی۔
.......
/169